اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یمن میں کارروائی کے لیے اقوامِ متحدہ کی قرارداد ضروری‘

پاکستان کے سابق سفارتکار اشرف جہانگیر قاضی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے بغیر اگر یمن میں سعودی فوجی کارروائی جاری رہی تو اس میں قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔