اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ پاکستان یمن کی صورتحال کو سمجھ نہ سکا‘

معروف صحافی اور تجزیہ نگار راشد حسین کی یمن کے تنازعے اور وہاں محصور پاکستانیوں کو ملک سے نکالنے کے حوالے سے پاکستانی حکومت کے کردار پر بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں نازیہ میمن سے گفتگو۔