اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دمشق کے علاقے يرموک پر دولت اسلاميہ کا قبضہ

شام کے دارالحکومت دمشق میں یرموک کيمپ میں دو ہفتے سے دولت اسلامیہ کے خلاف جاری لڑائی میں اب شدت آگئی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں سینکڑوں شہری علاقے سے نقل مقانی کر گئے ہيں لیکن اب بھی اٹھارا ہزار شہری علاقے کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے تمام فریقین سے اپیل کی ہے اس کیمپ میں لڑائی کو ختم کيا جائے۔

پال وُڈ کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں حسين عسکري۔