حمزہ امین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حمزہ امین، گولف کی دنیا کا ابھرتا ہوا ستارا

پاکستان میں گولف عام طور پر مقبول کھیل نہیں ہے اور نہ ہی اِسے نوجوانوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب یہ کھیل دھیرے دھیرے مقبول ہو رہا ہے۔ گولف کے اُبھرتے ہوئے کھلاڑي حمزہ امین پاکستان کے پہلے گولفر ہیں جنہوں نے عالمی ٹورنامنٹ ون ایشیا گولف ٹور کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ہماری ساتھی نوشین عباس نے حمزہ امین سے بات کی اور پوچھا کہ کوالیفائی کرنے کے لیے اُنہيں کیا تیاری کرنی پڑی؟