اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور ميں ميوزک فيسٹيول کا مختلف انداز

دنیا بھر میں جہاں دہشت گردی کے باعث پاکستان کا تصور ایک ایسے ملک کے طور پر کیا جاتا ہے جہاں محض جنگ و جدل کی فضا قائم رہتی ہے، وہیں کچھ نوجوانوں نے اِس تصور کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اور موسیقی اور پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں ایک نئے خیال کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔۔ لاہور سے نخبت ملک کی رپورٹ۔