اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں انٹرنیٹ سینسرشپ غیر قانونی ہے؟

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سینسرشب کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے مگر یہ سینسرشپ کس پالیسی کے تحت کی جاتی ہے اس پر ابہام پایا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ سینسرشپ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی یا پی ٹی اے کی جانب سے کی جاتی ہے مگر بعض قانونی ماہرین انٹرنیٹ پر مواد ہٹانے یا پابندی لگانے سے متعلق پی ٹی اے کے اختیار پر سوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں۔ ارم عباسی کي رپورٹ۔