اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں موبائل بینکنگ مصیبت میں سہارا

اب تک تو پاکستانی عوام کی اکثریت کے لیے بینکاری شجر ممنوعہ رہی ہے کیونکہ بینکوں تک رسائی ہی بہت مشکل رہی ہے لیکن بیشتر ماہرین کے بقول موبائل فون بینکنگ اس محرومی کا حل ہے کہ جس سے ملک کے دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کا طرز زندگی بدل سکتا ہے۔ نوشین عباس نے اس خاموش انقلاب کے بارے میں مزید معلومات یکجا کی ہیں۔