کلک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلک: سام سنگ کا فون اور بلٹ پروف جیکٹ

سائنسدانوں نے ایک ایسا مٹيريل تیار کیا ہے جسے بلٹ پروف جیکٹ میں ڈالا جائے تو گولی سے لگنے والا جھٹکا کم لگے گا۔

سام سنگ نے اِن افواہوں کي ترديد کي ہے کہ اُس کا نيا فون آئي فون 6 کي طرح مڑ سکتا ہے۔