کیول رام مندر کی تصویر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مذہبی رواداری کاسماں

جب بہار آئے تو ميلے بھي آتے ہیں ليکن خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ميں آئی بہار دو ميلے لاتی ہے ايک مسلمانوں کا اور دوسرا ہندوؤں کا۔رونق لگتی ہے چشمہ روڈ پر بنجر پہاڑوں ميں گھرے’اوچ بے لوٹ‘ نامی علاقےمیں اور ہندو مسلم دونوں ايک دوسرے کے مُقدس مقامات پر جاتے ہیں ۔ عزیز اللہ کی رپورٹ۔