چمپینزی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ناسا کی روبوٹک گاڑی اور چمپینزي کی ویڈیو

ناسا نے ايک خصوصي روبوٹک گاڑي بنائي ہے۔ گو کہ گاڑي کا استعمال تو زمين پر بھي خوب خوب ہوسکتا ہے ليکن توقع ہے کہ اس گاڑي کا نظام خلائي گاڑيوں اور ممکنہ طور پر مريخ پر بھيجي جانے والي گاڑيوں ميں بھي استعمال ہوسکتا ہے۔ اور ہاں اگر آپ ڈرون کے ذريعے چمپينزيوں کي ويڈيو بنانے کے بارے ميں سوچ رہے ہيں تو برائے مہربانی! پہلے آج کا کلک ديکھ لیں۔ پيش کر رہی ہیں ايمن خواجہ