اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنگ ابھی ختم نہیں ہو رہی‘

یمن میں جہاں سعودی عرب اور اس کے اتحادی حوثی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں وہاں ملک کے اندر بھی مختلف گرہوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔

یمن کی صورتحال کے بارے میں معروف صافی راشد حسین نے بی بی سی کے پروگرام سیر بین میں نازیہ میمن سے گفتگو کی ہے۔