ذوالفقار علی بھٹو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک چین دوستی، ذوالفقار علی بھٹو کا کردار کتنا اہم تھا؟

پاکستان اور چین کی دوستی اور اس خطے کی ترقی کے نظریے میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور اس وقت کے چینی رہنمآوں کا کیا کردار تھا۔

اس بارے میں بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے پیپلز پارٹی کے سابق رہنما ڈاکٹر مبشر حسن سے بات کی اور پوچھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی میں ذوالفقار علی بھٹو کا کردار کتنا اہم تھا؟