اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’2013 کے مقابلے میں فرقہ وارانہ تشدد کم ہوا ہے‘

اگر چہ حال ہی میں ہزارہ برادري کی سکيورٹی موثر بنانے کے اقدامات کیے گئے ہیں، لیکن برادري کے لوگ کہتے ہیں کہ اِن اقدامات سے وہ محصور ہو کر رہ گئے ہیں ـ ـ تو کیا حکومت ایسے اقدامات نہیں کر سکتی کہ وہ خود کو سوسائٹی کا حصہ سمجھ سکیں؟ يہي سوال ہماری نامہ نگار صبا اعتزاز نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے سامنے رکھا۔