اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں’سائبر کرائم‘ کے مجوزہ قانون پر تحفظات

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اٹھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر مواد بلاک کرنے کے اقدامات پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ليکن پی ٹی اے کو بااختیار کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو ’سائبر کرائم کے بل‘ کا مسودہ پیش کیا گیا جسے منظور بھي کر لیا گیا ہے۔ مگر سماجی حلقے کہتے ہیں کہ یہ بل نہ صرف اظہار رائے کي آزادی کےخلاف ہے بلکہ قومی مفاد کے نام پر اس کا غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد سے ارم عباسی کی رپورٹ