اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہفتہ وار ٹیکنالوجی بلیٹن’ کلک‘

کیا کبھی سوچا آپ نے کہ خلا میں کا فی کیسے بنے گی کہ جہاں بے وزنی کی کیفیت ہے؟ کیا ٹیکنالوجی سکاٹ لینڈ کے ’لاخنس‘ مونسٹر کو بلاآخر تلاش کر لے گی؟ اور کیا مستقبل میں روبوٹس دکانداروں کو فارغ کردیں گے؟ اور ہاں معروف لیکن پاکستان میں بند ’یو ٹیوب‘ نے اپنے10 سال میں دنیا کیسے بد لی۔۔ ملاحظہ فر مائیں ہفتہ وار ٹیکنالوجی بلیٹن کلک ایمن خواجہ۔