اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں الجزیرہ چینل پر پابندی

بھارت کی حکومت نے ایک نقشے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کو پاکستان کے حصے کے طور پر دکھانے کی پاداش میں بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات پر پانچ دنوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے ۔ الجزیرہ نے حکومت کے اس فیصلے کی مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ پہلے بھی اس جینل کو ہراس کیا جاتا رہا ہے ۔ بھارتی میڈیا اس فیصلے پر خاموش ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مخالف خیالات اور تنقید کو دبانے کی مودی حکومت کی روش کا حصہ ہے ۔ دلی سے ہمارے نامہ نگار شکینل اختر کی رپورٹ ۔