اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کی سب سے امیر شدت پسند فوج

عراق اور شام میں لڑنے والی شدت پسند تنظيم دولتِ اسلاميہ کے ايک سابق سينیئر رکن ابو حجارنے بی بی سی کو بتايا ہے کہ اِس بات کا خدشہ کم ہے کہ تنظيم کے پاس اپنی کارروائياں جاري رکھنے کے ليے فنڈز ختم ہو جائیں ابو حجار دولتِ اسلاميہ کے مالي امور کے سربراہ تھے جنہیں گزشتہ سال عراقی حکومت نے گرفتارکيا تھا۔ بی بی سی کے نامہ نگار پيٹر ٹيلر کي رپورٹ زياد ظفر کي زبانی۔