اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہیما مالینی بھی سلمان خان کی مداح

سلمان خان کی دوستی اور دشمنی یا پھر ان کے کالے ہرن کے شکار یا لاپروا ڈرائیونگ سے قطع نظر بالی وڈ کی ڈریم گرل اور اپنے زمانے کی معروف ترین اداکارہ ہیما مالنی ان کی نئی مداح کی شکل میں سامنے آئی ہیں۔