اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہاں لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں‘

نیپال میں زلزلے کے بعد کی صورتحال اور کھٹمنڈو میں امدادی سرگرمیوں کے بارے میں مقامی صحافی پردیپ بشیال سے بی بی سی نامہ نگار حمیرہ کنول نے بات چیت کی۔