اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنگ وہ ہی روک سکتے ہیں‘

یمن کے جلاوطن وزیر خارجہ ریاض یاسین کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت حوثی جنگجوؤں سے مشروط امن مذاکرات کرنے پر تیار ہیں لیکن کیا حوثی قبائل یمن کی حکومت کی جانب سے مذاکرات کی مشروط پیشکش قبول کریں گے ؟ حوثیوں کا موقف جاننے کے ہمارے ساتھی اطہر کاظمی نے ثناء میں موجود ان کے نمائندے حسین البخیتی سے بات کی ہے۔