اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ اتنا شدید کیوں؟

کوئٹہ میں پانی کي شديد قلت سے جو حالات پيدا ہو رہے ہیں اِس بارے ميں ہماري ساتھي صبا اعتزاز نے پانی کے سرکاری محکمے واسا کے ایک سینیئر عہدیدار، محمد رمضان اچکزئی سے بات کي، جنھوں نے پانی کی قلت کے حوالے سے کچھ حیران کُن اِنکشافات کیے ہیں۔ صبا اعتزاز نے پہلے اُن سے پوچھا کہ پانی کی صورتحال درحقیقت کس حد تک بگڑ چکی ہے؟