اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کو ریڈیو کے ذریعے تعلیم کا تجربہ

پاکستان ميں پرائمري سکولوں کے بچوں کے سکول چھوڑ دينے کا مسئلہ خاصہ سنگين ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ايک غير سرکاري تنظيم اور خيبرپختونخوا کي حکومت نے اسلام آباد اور ضلع ہري پور ميں متعدد سکولوں ميں ريڈيو کے ذريعے تعليم دينے کا تجربہ شروع کيا ہے۔