اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئی اڑن طشتری کیا کچھ کر سکتی ہے۔

فلم سٹار وارز اور اس کے اڑن طشتري نما خلائی جہاز تو آپ کو ياد ہی ہوں گے؟ چھوٹے چھوٹے ڈرونز اب جہاں چاہیں لينڈ کر سکتے ہیں، امدادي سامان پہنچا سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار پروگرام کلک غضنفر حیدر۔