اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مزدروں کو انصاف کب ملے گا؟

آج دنیا یومِ مئی منا رہی ہے۔ محنت کشوں کے اس عالمی دن کے موقع پراگر پاکستان پر نظر ڈالیں اور صوبہ سندھ کی مثال لیں تو وہاں بھی کسان اور زمیندار کے لیے قانون تو موجود ہے لیکن عمل درآمد نہیں ۔ صرف عمرکوٹ ضلعے سے گزشتہ ڈھائی سال میں گیارہ ہزار سے زیادہ کسانوں کو رہائی ملی۔ سپریم کورٹ نے حکومت سندھ سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیا اب بھی مالدار زمیندار کسانوں سے جبری مشقت لیتے ہیں؟ صوبائی حکومت کی طرف سے تاحال جواب ندارت۔ ریاض سہیل کی رپورٹ۔