اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سبین محمود کے قتل کے بعد’کاؤنٹر نیریٹو‘ والے کتنے خوفزدہ؟

ہمارے ساتھی وسعت اللہ خان نے سبین محمود کے قتل کے سول سوسائٹی پر ممکنہ اثرات کی بابت سبین کے دو رفقا عافیہ سلام اور زُہیر عالم قُدوائی سے پوچھا کہ اس واقعے کے بعد سے ’کاؤنٹر نیریٹو‘ یعنی متبادل سوچ رکھنے والے خود کو کتنا نڈر یا خوفزدہ محسوس کررہے ہیں۔