اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سبین نے ایسا کیا کیا تھا؟

گذشتہ ہفتے پاکستان کی ایک سرکردہ سوشل ایکٹوسٹ سبین محمود کی ٹارگٹ کلنگ نے تمام سوچنے والے لوگوں کو ہلا دیا۔ سماجی اور انسانی حقوق کی کارکن سبین محمود کو 24 اپریل کو نا معلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا سبین بلوچستان کے بارے میں ایک سیمینار منعقد کرانے کے بعد گھر جا رہی تھیں۔سوال یہ ہے کہ سبین نے ایسا کیا کیا کہ ان کے قتل کا صدمہ ملک گیر سطح پر محسوس کیا جا رہا ہے ۔اس بارے میں وسعت اللہ خان کی رپورٹ۔