اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی زندگی کیسی ہے؟

چار سال پہلے ہماری نامہ نگار نوشین عباس نے پاکستان کی سب سے پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور سے ملاقات کي تھي۔ بی بی سی پر اس سٹوری کے بعد بہت سے مقامی اور بین الاقوامی ٹیلی وژن چینلز نے بھی اُن کي کہانی ناظرين تک پہنچائي۔ ليکن پچھلے چار برس ميں زاہدہ کاظمی کی زندگی میں کیا فرق آیا ہے۔