اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ

منشیات کی خطرناک ترین قسم ہیروئن پوست سے بنتی ہے جس کي يورپ اور امريکہ ميں بھي بہت مانگ ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ ہوا ہے۔ ہر سال کی طرح اِس سال بھی پوست کی کاشت کو تلف کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔ نامہ نگار محمد کاظم کي رپورٹ۔