اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جارج گیلوے نے انتہائی منفی مہم چلائی‘

برطانوی انتخابات میں پاکستانی نژاد ناز شاہ نے منجھے ہوئے سیاست دان جورج گیلووے کو شکست دینے کے بعد بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ’منفی سیاست‘ کو شکست دی ہے۔