اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انٹیلی جنس ایجنسیوں کا احتساب ہونا چاہیے‘

اسامہ بن لادن کی موت میں پاکستان اور امریکہ کا کیا کردار رہا اور کون کس قدر سچ بول رہا ہے ۔ اس پر امریکی صحافی سیمور ہرش کی رپورٹ پر بی بی سی نے دفاعی امور کی مصنفہ اور تجزیہ کار عائشہ صدیقہ سے بھی بات کی اور پوچھا کہ سیمور ہرش نے جو کچھ لکھایا کہا سے اس کا مقصد کیا لگتا ہے۔