اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انٹیلی جنس ادارے ’سپر پیٹریاٹ‘ نہیں ہیں

اسامہ بن لادن کی موت اور اس میں پاکستان اور امریکہ کا کیا کردار رہا؟ امریکی صحافی سیمور ہرش کی نئی رپورٹ پر بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر واجد شمس الحسن اور دفاعی امور کے تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ سعد کی گفتگو۔