اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہشتگردوں کے حملے میں 45 اسماعیلی ہلاک

کراچی میں اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پينتاليس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستاني فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنا سري لنکا کا دورہ ملتوي کر کے کراچی پہنچ گئے۔ اِس واقعے کي ذمہ داري جنداللہ، تحريکِ طالبان پاکستان اور دولتِ اسلاميہ تينوں نے الگ الگ قبول کي ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ