اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کہاں جائیں، کس کے کندھے پر سر رکھیں

پاکستان میں جب بھی انتہاپسند خون بہاتے ہیں وہی بحث پھر سے چھڑ جاتی ہے کہ ریاست کہاں ہے اور شہری کس کے کندھے پر سر رکھیں ؟ ان سوالوں کا جواب ڈھونڈنے کے لیے کراچی میں وسعت اللہ خان نے اقلیتی برادی کے دو لوگوں سے بات کی جن میں صحافی فاطمہ زیدی اور دستاویزی فلمساز تصور کریم بیگ شامل ہیں