اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سائبر کرائم بل پر اہم اعتراضات ہیں کيا؟

پاکستان میں مجوزہ ’الیکٹرونک کرائم بل دو ہزار پندرہ‘ جس کے مسودے پر نہ صرف سماجی کارکن بلکہ صحافی بھی تنقید کر رہے ہیں۔ بی بی سی نے اِسی ضمن میں میں نگہت داد سے بات کی جو ڈیجٹل رائٹس فاونڈیشن نامی ادارے کی سربراہ ہیں۔ شفیع نقی جامعی نگہت داد سے یہ جاننا چاہا کہ اِس بل پر اہم اعتراضات ہیں کیا۔