اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سائبر کرائم بل کے خلاف صحافيوں کا احتجاج

حکومت پاکستان کو نئے سائبر کرائم بل ’پاکستان الیکٹرونک کرائمز بل دو ہزار پندرہ‘ پر بیشتر سماجی کارکنوں اور شہریوں کی شديد تنقید کا سامنا ہے۔ اس بل کو اظہار رائے کی آزادی پر حملہ اور آزادیِ صحافت کے خلاف قرار ديا جا رہا۔ تو یہ بل ’عوام الناس‘ صحافی اورصحافت کو کیسے متاثر کر سکتا ہے۔ ہماري نامہ نگار ارم عباسی نے اسي کا احاطہ کرنے کي کوشش کی ہے۔