اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تجارتی تعلقات میں سرحدی تنازعات حائل

بھارتي وزيراعظم نریندرمودی چین کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔ 80 ارب ڈالر کی تجارت کے ساتھ چین بھارت کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنرتو ہے ليکن ان کے بڑھتے ہوئے تجارتي تعلقات پر دونوں ملکوں کا پرانا سرحدی تنازع اثر انداز ہو رہا ہے۔

ليکن اس کے حل کے لیے چین کی طرف سے بڑھتے ہوئے دباؤ سے بھارت میں کس قدر تشویش پائی جاتی ہے؟ سنئيے دہلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ۔