اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بچوں کی قربانی کو بھولنے نہیں دیں گے‘

سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے سنیچر کو پشاور میں ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 16 جون تک انصاف نہ ملا تو وہ تحریک شروع کر یں گے۔

ہلاک ہو نے والے ایک طالبعلم کی والدہ عندلیب آفتاب نے اس سلسلے میں بی بی سی کے پروگرام سیر بین میں گفتگو کی ہے۔