اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مذہب، عورت اور فن‘

امريکہ ميں خود ساختہ جلاوطني اختيار کرنے والي ايراني نژاد شيريں نشاط کے فن پاروں کی واشنگٹن کے ايک عجائب گھر ميں نمائش ہوئی۔ اپنے فن پاروں اور قدردانوں ميں خود شيريں بھي شيرو شکر ہوئيں۔ جين و برائن کي رپورٹ۔