اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بول ہوتا تو ایگزیکٹ کی تحقیقات ضرور کرتا‘

پاکستاني آئي ٹي کمپني 'ايگزيکٹ' کے خلاف ايف آئي اے کي کارروائي شروع ہونے کے بعد اس کا چينل بول بھي تنقيد کي زد ميں ہے اور ميڈيا ميں ايک بے يقيني کي کيفيت ہے۔

اس سلسلے ميں بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں شفیع نقی جامعی نے بول میڈیا گروپ کے صدر اور ایڈیٹر انچیف کامران خان سے خصوصی گفتگو کی۔