اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ریگستان کا وینس‘ دولت اسلامیہ کے ہاتھوں میں

16ویں اور 17ویں صدی میں شام کے صحرا سے گزرنے والے مسافر وہ مناظر دیکھ کر حیران ہو جاتے تھے۔ رومي دور کا ايک نمایاں شہر ’پالمیرا‘ ہر لحاظ سے منفرد تھا، اپني نظير آپ تھا۔ لیکن دو ہزار سال سے محفوظ رہنے والا يہ شہر اور اس کے نوادرات اب دولت اسلاميہ کے شکنجے ميں ہيں۔ اس کی ممکنہ تباہی سے عالمی ثقافتی ورثے کو کتنا نقصان پہنچے گا ’ ماہرین کے لئے اس کا تصور بھي محال ہے۔ تفصیل کے ساتھ زیاد ظفر۔