اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پتھر پيسنے والے حالات کے ہاتھوں پس رہے ہیں‘

گزشتہ نو مہينوں سے سپریم کورٹ میں پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع گجرانوالا میں پتہروں کو پیسنے والی فیکٹریوں میں ایک پراسرار بیماری سے ہلاکتوں کا مقدمہ زيرِ سماعت ہے۔ درخوست گزار نوجوان وکیل اسامہ خاور ہیں جنہوں نے اپنے گاؤں میں اس بیماری کی نشاندھی کی اور وہ اپنی درخواست کے ذریعے ملک میں لیبر قوانین و قواعد میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد سے عنبر شمسي کي رپورٹ۔