دولت اسلامیہ کے جنگجو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آخری کراسنگ بھی دولتِ اسلامیہ کے قبضے میں

شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں نے شامی افواج کے زیر کنٹرول آخری سرحدی راستے پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ سیریئن آبزویٹری گروپ کا کہنا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کی پیش قدمی کے بعد سرکاري افواج نے شام کے قریب الطنف کی کراسنگ خالی کر دي ہے۔دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں نے جمعرات کو تاریخی شہر ’پیلمائرا پر قبضہ کرنے سے پہلے عراق کے شہر رمادي پر کنٹرول حاصل کر ليا تھا۔