اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکہ کی دوغلی پالیسی خطے کےلیے نقصان دہ ہے‘

جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی ’مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ قرار دینے‘ کی تجویز پر ہونے والی عالمی کانفرنس ناکامی پر ختم ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے برطانوی یونیورسٹی سکول آف آورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز سے وابستہ مشرقِ وسطیٰ کے امور کے ماہر طارق سیلمان نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو کی ہے۔