اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا مودی عوام کے اعتماد پر پورا اترے ہیں؟

انڈیا میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کا پہلا سال کل مکمل ہو رہا ہے۔ تیس سال کے وقفے کے بعد یہ پہلی حکومت ہے جسے لوک سبھا میں واضح اکثریت حاصل ہے۔ انتخابی مہم میں نریندر مودی نے لوگوں کی زندگیاں بدلنے اور اچھے دن لانے کا وعدہ کیا تھا، اِس لیے 'بی جے پی' کی حکومت سے زبردست اُمیدیں وابستہ تھیں۔ دیکھئیے سہیل حلیم کی رپورٹ میں کہ کیا ایک سال بعد کیا واقعی کچھ بدلا ہے؟