جاپان جوہری پلانٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوکوشیما:جوہری پلانٹ کو کھولنے کی اجازت

جاپان چار سال پہلے پیش آنے والے فوکوشیما جوہری سانحہ کے بعد پہلی بار جوہری توانائی کی جانب رُخ کر رہا ہے۔ اِس واقعے کے بعد حکومت نے حفاظتی اقدامات کے تحت ملک کے اڑتالیس جوہری 'ری ایکٹرز' بند کر دیئے تھے۔ جن دو 'ری ایکٹرز' کو دوبارہ چلانے کی اجازت دی گئی ہے وہ سینڈائی جوہری پلانٹ میں واقع ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار 'روپرٹ ونگفیلڈ ہیز' کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں جاوید سومرو