اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم انڈیا سے مایوس ہیں‘

وزیر اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصي برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت میں کوئی بھی ممتاز سیاسی جماعت یا رہنما ایسا نہیں ہے جس نے اتنے حوصلے کا مظاہر کیا ہو اور کہا ہو کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان ایک حقیقت ہے، ہمارا پڑوسی ہے جس کے ساتھ ہمارے اپنے اور خطے کے فائدے کے لیے اچھے تعلقات ہونے چاہئیں۔