اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتیں

بھارت کے بیشتر علاقے اِن دنوں زبردست گرمی کی گرفت میں ہیں۔ شدید گرمی اور لُو سے ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی آندھرا پرديش اور تلنگانہ ریاستوں میں ہے جہاں کئی مقامات پر درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ دہلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ