اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فیفا اسرائیل کی رکنیت معطل کرے: فلسطین

فلسطینی فٹ بال ایسوسي ایشن PFA نے فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا سےنسل پرستی سمیت فلسطینی کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کرنے اور فیفا کے قوانین کی کھلي خلاف ورزی کے الزامات پر اسرائیل کی ممبر شپ معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رکنیت معطل ہونے کی صورت اسرائیلی فٹ بال ٹیم چیمپئنز لیگ اور یورو ٹونٹی سکسٹین(2016) میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب