اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

علامہ اقبال کے لیے انڈیا میں ایوارڈ

برصغیر کے مقبول شاعرعلامہ اقبال کو انڈيا کي رياست مغربی بنگال ميں سرکاري اردو اکیڈمی نے اُن کی عظیم ادبی خدمات کے لیے بعد از مرگ ’ترانہِ ہندی‘ کا ایوارڈ ديا ہے۔ یہ ایوارڈ کولکتہ میں علامہ اقبال کے پوتے ڈاکٹر ولید اقبال نے وصول کیا۔ اردو کے اِس ممتاز شاعر کی یاد میں ریاست میں تین روزہ جشنِ اقبال کا اہتمام کیا گیا۔ نامہ نگار شکیل اختر کي رپورٹ