کراچی کے رہائشی پانی کے لیے پریشان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے دسیوں لاکھ افراد پانی سے محروم

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی پیاس بڑھتي ہي جا رہی ہے۔ واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ دو کروڑ آبادی میں سے اُن کی رسائی بمشکل ستر فیصد تک ہے۔ جس نے اس شہر میں پانی کے قانونی اور غیر قانونی کاروبار کی راہیں کھول دی ہیں۔ باقی تيس فیصد علاقوں تک پانی کیسے پہنچتا ہے اور کون پہنچا رہا ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ